Red chili powder 100g / لال مرچ پاؤڈر (100 گرام)
ذائقے میں تیزی… خوشبو میں خالص پن!
اعلیٰ معیار کی منتخب سرخ مرچوں سے تیار کردہ باریک پاؤڈر — جو سالن کو دے اصلی پاکستانی ذائقہ۔
مناسب تیزی، بہترین رنگ اور خالص معیار۔
ہر کھانے کی شان… ہر ذائقے کی جان!
آج ہی آرڈر کریں اور کھانوں میں جان ڈالیں۔
🚚 ڈیلیوری: صرف ڈھڈیال اور گردونواح
Delivery: Dhudial & nearby areas only
Rs. 90.00
Rs. 90.00
Invalid email