Skip to Content

Green tea 250g / سبز چائے

ہلکی چُسکی… مکمل تازگی!

قدرتی خوشبو، ہلکا ذائقہ اور سکون بخش تاثیر — ایسی گرین ٹی جو دن کی شروعات کو فریش بنا دے اور جسم کو ہلکا پھلکا محسوس کروائے۔

منتخب اعلیٰ معیار کی پتیاں، صاف رنگت اور نرم خوشبو…

ہر کپ میں تازگی، ہر گھونٹ میں سکون۔

چائے بھی… اور صحت بھی!

روزانہ کی عادت بنائیں، فرق خود محسوس کریں!

🚚 ڈیلیوری: صرف ڈھڈیال اور گردونواح
Delivery: Dhudial & nearby areas only

Rs. 499.00 Rs. 499.00
Invalid email