Skip to Content

Moong dal / دال مونگ

اعلیٰ معیار کی صاف اور خالص دال مونگ، ہلکی، غذائیت سے بھرپور اور آسانی سے ہضم ہونے والی۔ مزیدار دال، کھچڑی اور دیسی پکوانوں کیلئے بہترین انتخاب۔ تازہ اور معیاری پیکنگ میں دستیاب۔

آج ہی آرڈر کریں اور تازہ و معیاری دال مونگ گھر تک منگوائیں!

🚚 ڈیلیوری: صرف ڈھڈیال اور گردونواح
Delivery: Dhudial & nearby areas only

Rs. 385.00 Rs. 385.00
Invalid email