پتھر والی چکی کا آٹا
*پتھر والی چکی کا خالص آٹا - دیسی گندم*
100% خالص دیسی گندم سے روایتی پتھر والی چکی پر پسا ہوا، بغیر کسی ملاوٹ اور کیمیکل کے۔ سست پسائی کی وجہ سے غذائیت برقرار رہتی ہے۔
*فائدے:*
- *ہاضمہ بہترین:* چوکر اور فائبر سے بھرپور، قبض سے نجات
- *زیادہ غذائیت:* وٹامن B، آئرن اور پروٹین برقرار
- *شوگر کنٹرول:* لو گلیسیمک، شوگر کے مریضوں کے لیے مفید
- *نرم روٹی:* روٹی زیادہ پھولتی ہے، نرم اور خوشبودار رہتی ہے
Rs. 155.00
Rs. 155.00
Invalid email
